: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج صبح اس وقت ایک بڑا
حادثہ ہونے سے بچ گیا جب دو طیارے ایک ہی رن وے پر آمنے سامنے آگئے۔اسپائس جیٹ کے طیارے (فلائٹ نمبرایس جی
123)حیدرآباد کےلئے پرواز بھرنے
جارہا تھا جبکہ انڈیگو کا طیارہ (فلائٹ نمبر6ای 769) لکھنؤ سے دہلی آیا
تھا اورلینڈنگ کے بعد ٹیکسی کرتے ہوئے رن وے پر جارہا تھا۔انڈیگو کے طیارے میں 176مسافر سوار تھے۔